: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے انتخابات کے دوران اپنے وعدے کو
دہراتے ہوئے کہا ہےکہ ملک میں مقیم 20سے 30لاکھ تک غیر قانونی تارکین وطن
کو ملک بدر کیا جائے گا۔مسٹر ٹرمپ نے الیکشن جیتنے کے بعد ایک امریکی ٹی وی چینل کے ساتھ
انٹرویو
میں گزشتہ روزکہا کہ مجرموں اور جرائم پیشہ ریکارڈ رکھنے والے تارکین وطن
کے خلاف کارروائی پہلی ترجیح ہوگی۔انہوں نے کہا کہ میکسیکو سے متصل سرحد پر دیوار بنانے کے وعدے پر قائم ہیں اور دیوار کے ساتھ باڑھ بھی لگائی جا سکتی ہے۔